aruuz.comعروض ڈاٹ کام- کسی بھی اردو شعر کی تقطیع کیجئے یا وزن معلوم

aruuz.com Profile

aruuz.com

Title:عروض ڈاٹ کام- کسی بھی اردو شعر کی تقطیع کیجئے یا وزن معلوم

Description:منتخب اردو کے مشہور شعراء کا منتخب کلام یہاں دیکھیں۔ ان میں مرزا غالبؔ، میر تقی میرؔ، علامہ اقبالؔ، فیض احمد فیضؔ اور دیگر شعراء کا کلام شامل ہے

Discover aruuz.com website stats, rating, details and status online.Use our online tools to find owner and admin contact info. Find out where is server located.Read and write reviews or vote to improve it ranking. Check alliedvsaxis duplicates with related css, domain relations, most used words, social networks references. Go to regular site

aruuz.com Information

Website / Domain: aruuz.com
HomePage size:593.757 KB
Page Load Time:0.994229 Seconds
Website IP Address: 205.144.171.159
Isp Server: WebWeb.com

aruuz.com Ip Information

Ip Country: United States
City Name: Hacienda Heights
Latitude: 33.997817993164
Longitude: -117.96485900879

aruuz.com Keywords accounting

Keyword Count

aruuz.com Httpheader

Server: nginx
Date: Tue, 18 Aug 2020 20:59:21 GMT
Content-Type: text/html; charset=utf-8
Transfer-Encoding: chunked
Connection: keep-alive
Cache-Control: no-cache, no-store
Pragma: no-cache
Set-Cookie: .AspNetCore.Antiforgery.O16hHo0ox_g=CfDJ8DMy8MowDYxKoj3TggU8qOVhZwf0Qe3nSh1GaTUdvfNkjTT8kS9kAUWUNU6HIwKPvrykKtDknDadgy6y8mJqUWNUeCZTttmUxjrgawjdL3mRSqpLZdp_sa-p24ZGf8HIhA03TllSBUVWtIDmNytpjmU; path=/; samesite=strict; httponly
X-Frame-Options: SAMEORIGIN
Strict-Transport-Security: max-age=31536000; includeSubDomains; preload
Content-Encoding: gzip

aruuz.com Meta Info

charset="utf-8"/
content="width=device-width, initial-scale=1.0" name="viewport"/

205.144.171.159 Domains

Domain WebSite Title

aruuz.com Similar Website

Domain WebSite Title
aruuz.comعروض ڈاٹ کام- کسی بھی اردو شعر کی تقطیع کیجئے یا وزن معلوم
3orod.netعروض.نت - ياترى إيه العرض النهارده؟
sa.3orod.netعروض.نت - ياترى إيه العرض النهارده؟
ar.hotelscombined.comهوتيلز كومبايند قارن و وفر بين أفضل عروض الفنادق HotelsCombined

aruuz.com Traffic Sources Chart

aruuz.com Alexa Rank History Chart

aruuz.com aleax

aruuz.com Html To Plain Text

تقطیع اصلاح اشاعت مضامین رجسٹر داخلہ 18 اگست غزل ڈاکٹر طارق انور باجوہ @TariqBajwa جب تلک پیچھا کیا اس کا خرابوں کی طرح بھاگتی مجھ سے رہی دُنیا سرابوں کی طرح زندگی تجھ سے بھلا شکوہ کوئی کیسے کرے تُو نے جتنا بھی دیا ساتھ حُبابوں کی طرح تھے ارادے تو جواں رہنے کے پر بس نہ چلا پر لگا کر جو اُڑا وقت عُقابوں کی طرح جب تلک پیچھا کیا اس کا خرابوں کی طرح 0 18 اگست غزل ڈاکٹر طارق انور باجوہ @TariqBajwa جب کہیں بندگی نہیں ہوتی زندگی زندگی نہیں ہوتی لوٹ آتے اگر خُدا کی طرف اتنی افسردگی نہیں ہوتی کیا کسی کو حساب دینا ہے زندگی دل لگی نہیں ہوتی جب کہیں بندگی نہیں ہوتی 0 18 اگست غزل ڈاکٹر طارق انور باجوہ @TariqBajwa جب خدا سے کلام آتا ہے آسماں سے تمام آتا ہے یاد کرتا ہوں اُس گھڑی اُس کو جب بھی مشکل مقام آتا ہے کل سرِ رہ تھا جو ملا مُجھ کو آج اس کا پیام آتا ہے جب خدا سے کلام آتا ہے 0 18 اگست غزل ڈاکٹر طارق انور باجوہ @TariqBajwa گئے ہو تم نہ شبِ امتحان گزری ہے نظر میں درد کی وہ داستان گزری ہے بہت کڑی ہے گھڑی یہ غریب لوگوں پر کہ جن کی زندگی بے سائبان گزری ہے جو خستہ حال تھے دنیا میں لوگ پہلے ہی مزید مشکلوں میں اُن کی جان گزری ہے کرونا گئے ہو تم نہ شبِ امتحان گزری ہے 1 2 18 اگست غزل Umer Maqbool Ajiz @umermaqbul کسی رات جاگتے تیرے ساتھ جاگتے مِلنے کے اسباب بنتے ہوتی ملاقات، جاگتے خود سے قریب ہوتے بن کر اک ذات جاگتے غزل 0 1 7 18 اگست غزل ڈاکٹر طارق انور باجوہ @TariqBajwa رہبر خُدا اگر ہو تو آتا ہے شاد کام منزل اسے ملے کہ جو چلتا ہے تیزگام کیسےعزیز ہو مجھے اب کوئی دوسرا ہے کون جو محبتیں کرتا ہے ایسےعام ہوتے ہیں اسکے گھر میں بھی صف بستہ یوں تو لوگ پر پاک صاف دل میں ہی رہتا ہے وہ مدام رہبر خُدا اگر ہو تو آتا ہے شاد کام 0 18 اگست نظم تنویر روانہ @tanveer.rawana.poet.786 جب سے زباں پہ ذکرِ محمد رواں ہوا صَلَّے علٰی کے وجد کا طاری سماں ہوا ہر کوئی جھومنے لگا عشقِ رسول میں اس قدر لطفِ کرم سے دل بیکراں ہوا دل کو خدا نے عرشِ معلی بنا لیا پھر تو زمیں زمیں نہ رہی آسماں ہوا نعت 1 8 18 اگست غزل ڈاکٹر طارق انور باجوہ @TariqBajwa آج کُچھ دلرُبا سا لگتے ہو سچ کہوں پارسا سا لگتے ہو ایک مدّت کے بعد آۓ ہو آشنا، آشنا سا لگتے ہو اک فسانہ لکھا ہے چہرے پر شعر اک ان کہا سا لگتے ہو آج کُچھ دلرُبا سا لگتے ہو 1 2 18 اگست نظم خواجہ امید محی الدّین @150247 آئینے کا سامنا کرنا کبھی آساں نہ تھا میرے پاس اس کے علاوہ دُوسرا درماں نہ تھا قسم تو کھائی تھی اب ترکِ محبّت کی مگر لیکن اُس کی رُوح میں اللّہ نہ تھا یزداں نہ تھا بادِ صَر صَر چلتی ہے چلتی رہی اس بار بھی آندھیوں کی گود میں ایسا کوئی طوفاں نہ تھا آئینے کا سامنا 1 2 8 18 اگست غزل ڈاکٹر طارق انور باجوہ @TariqBajwa تم سوال کرتے ہو کیسا کام کرتے ہو زندگی تمہاری ہے میرے نام کرتے ہو وصل کی جو دعوت ہے ہجر کی تڑپ بھی ہے حسن جب دکھاتے ہو عشق عام کرتے ہو زندگی سفر میں ہے راستہ بھی مُشکل ہے ہر قدم حساب اس پر صبح شام کرتے ہو تم سوال کرتے ہو کیسا کام کرتے ہو 0 1 18 اگست نظم ڈاکٹر طارق انور باجوہ @TariqBajwa کون رہتا ہے یوں خیالوں میں کس نے یہ نغمگی بنائی ہے جس کی تعریف میں اگر لکھوں کم سمندر کی روشنائی ہے کون رہتا ہے یوں خیالوں میں رات دیکھوں میں کس کی زلفوں کو کون رہتا ہے یوں خیالوں میں 1 2 18 اگست غزل خواجہ امید محی الدّین @150247 لاکھ پردہ کرو چاہے اوھجل رہو میری نظروں سے بچ کر کہاں جاؤ گے ایسی دیوار اب تک بنی ہی نہیں جسمیں حُسنِ مجسّم چھپا پاؤ گے اپنے گھر سے نہ یوں بے حجابا چلو کیا عجب راستے میں ملیں شیخ بھی اک نظر کی اجازت تو ہے شیخ کو کب تلک اپنا دامن بچا پاؤ گے راستے میں رقیبوں کے گھر آئیں گے یہ بڑے مفسدی ہیں بڑے تند خُو ہیلو ہائے پہ مجھکو شکایت نہیں بات آگے بڑی تو ستم ڈھاؤ گے لاکھ پردہ کرو 1 1 8 18 اگست برائے اصلاح ڈاکٹر طارق انور باجوہ @TariqBajwa نگر نگر پھرے مگر کہیں ملا نہ وہ گہر جو چندے آفتاب ہو جو چندے ماہ تاب ہو جو چال میں وقار ہے ،جمال وحسنِ یار ہے اسی کے ساتھ تم چلو مصاحبِ نواب ہو زمانے بھر کی نعمتیں خدا کرے تمہیں ملیں قدم قدم دُعا تمھارے ساتھ بے حساب ہو گر نگر پھرے مگر کہیں ملا نہ وہ گہر 1 2 8 18 اگست غزل ڈاکٹر طارق انور باجوہ @TariqBajwa زمین و آسماں گردش میں جو افلاک ہیں سارے شجر دریا سمندر سب ترے نقشِ قدم پیارے گُل و خوشبو کی باتیں ہوں غزل نغمے ہوں بلبل کے سُنوں تو مُسکرا دوں دور ہوں سب دل کے غم پیارے چلوں میلوں تلک تھک کر نہ بیٹھوں راہ میں تیری میں جب تک پا نہ لوں منزل رُکیں کیوں کر قدم پیارے زمین و آسماں گردش میں جو افلاک ہیں سارے 1 2 6 18 اگست غزل ڈاکٹر طارق انور باجوہ @TariqBajwa ہوئی ہے جھوٹ کی یلغار آؤ مل بیٹھیں کہیں نہ ہم پہ کرے وار آؤ مل بیٹھیں خُدا نے جس کو تھمائی زمام دنیا میں وہی ہے قافلہ سالار آؤ مل بیٹھیں پکارتا ہے ہمیں سب بھلائیں رنجش کو پڑے نہ اس پہ کوئی بار آؤ مل بیٹھیں ہوئی ہے جھوٹ کی یلغار آؤ مل بیٹھیں 0 18 اگست غزل ڈاکٹر طارق انور باجوہ @TariqBajwa عمر گزری ہمیں اس بات کا عرفاں ہوتے فِکرِ دُنیا رہی کیونکر ترے ،رحماں ہوتے ہم وفا کرنے کا وعدہ ہی اگر کر پاتے ہم کہیں اور نہ جاتے ترے مہماں ہوتے صبر کرنا تو ہمیشہ تھی ہماری عادت پُورے اُس نے بھی کئے ظلم کے ارماں ہوتے عمر گزری ہمیں اس بات کا عرفاں ہوتے 1 1 17 اگست نظم خواجہ امید محی الدّین @150247 اب یادِ رفتگاں کے سوا کچھ نہیں بچا چنگ و رباب و نغمہ سرا کچھ نہیں بچا بیٹے کی جان کے لئے ماں بھینٹ چڑھ گئی آنکھوں کی شرم رنگِ حنا کچھ نہیں بچا محشر میں فرقِ ادنیٰ و اعلیٰ ہؤا عیاں شاہ و گدا و زِلّہ ربا کچھ نہیں بچا یادِ رفتگاں 3 10 97 18 اگست غزل ڈاکٹر طارق انور باجوہ @TariqBajwa السّلام السّلام السّلام السّلام ہو گیا جب سے روشن وہ ماہِ تمام آ رہی ہے صدا السّلام السّلام السّلام السّلام السّلام السّلام اس کی خاطر بنے ہیں جہان و مکاں کب سے جاری ہوا یہ نظام السّلام سلام بنام رسولِ مقبول صلّی اللّٰہ علیہ وسلّم السّلام السّلام السّلام السّلام 0 18 اگست برائے اصلاح ڈاکٹر طارق انور باجوہ @TariqBajwa پلکیں بوجھل نیناں جل تھل بھیگا آنچل کیا دیکھیں سُندر تن من کردے بیکل ، سانس میں ہَل چَل کیا دیکھیں یخ بستہ راتوں میں اس کے لمس کی گرمی اتنی تھی پانی پانی کر گئےجو وہ غفلت کے پل کیا دیکھیں بیچ بھنور کے ، ناؤ ندی کی لہروں کا تو ساتھ نہ دے جھیل کےٹھہرے پانی میں ہم طاقت کا بل کیا دیکھیں پلکیں بوجھل نیناں جل تھل بھیگا آنچل کیا دیکھیں 1 3 18 اگست نظم ڈاکٹر طارق انور باجوہ @TariqBajwa ذکر چھیڑا ہے ایک مہ رُخ کا ایسی ہمت بھلا کہاں مُجھ کو اِک حسیں تذکرہ محبت کا تیرے جلووں نے دی زباں مُجھ کو اس قدر رات کا اندھیرا تھا چشمِ بینا ملی وہاں مُجھ کو نعت 1 18 اگست غزل ڈاکٹر طارق انور باجوہ @TariqBajwa اے خُدا اب خود کرونا سے بچا سامنے تیرے ہے میری التجا اے مِرے محسن مِرے ربّ الوریٰ کون ہے تیرے سوا مُشکل کُشا تیرے احساں مرحلہ در مرحلہ حُسن تیرا مرحبا صد مرحبا اے خُدا اب خود کرونا سے بچا 1 18 اگست برائے اصلاح ڈاکٹر طارق انور باجوہ @TariqBajwa گو ہوا اتنا مرے پیار کا اظہار ہوا یوں ہی رُسوا مِرا قاتِل سرِ بازار ہوا جاگ اُٹھی ہے کہیں دل میں محبت اُس کی لوٹ آنے کا سبب ہجر کا آزار ہوا تھا بڑا فخر جسے شعلے کی فطرت پا کر مل گیا مٹی میں جب راندہ در بار ہوا گو ہوا اتنا مرے پیار کا اظہار ہو 1 18 اگست غزل ڈاکٹر طارق انور باجوہ @TariqBajwa مِرا مقصود حاصل ہو جو تقوٰی تام ہو جائے خُدا کے فضل سے دِل نیرِ الہام ہو جائے مرا سر فخر سے اونچا ہو خود اپنی نگاہوں میں ترے قدموں میں میری زندگی کی شام ہو جائے الٰہی زندگی میری کہاں تک امتحاں لے گی کہاں مُشکل کوئی گر تیری رحمت عام ہو جائے مِرا مقصود حاصل ہو جو تقوٰی تام ہو جائے 1 18 اگست برائے اصلاح ڈاکٹر طارق انور باجوہ @TariqBajwa ہے اس کی یاد ، پیار کی لذّت لئے ہوئے پیدا ہوئے تھے ہم یہی فطرت لئے ہوئے رہتا جمالِ تام ہے پردے میں گو نہاں ہر شے ہے اس کا حسن و لطافت لئے ہوئے جلوہ نما ہے اک وہی تو کائنات میں پر چاہئے نظر ہو محبّت لئے ہوئے ہے اس کی یاد ، پیار کی لذّت لئے ہوئے 1 1 15 اگست موزوں محمّد نازک @Muhammadnazik درد سے آگہی سی ہونے لگی جب سے یہ دل لگی سی ہونے لگی اس نے آنے کی بات کی اور پھر آنکھ میں روشنی سی ہونے لگی جب سے ٹوٹے ہیں خواب آنکھوں کے نیند سے دشمنی سی ہونے لگی چار اشعار 1 1 12 18 اگست شعر ڈاکٹر طارق انور باجوہ @TariqBajwa ہم فجر کی دُعا میں اُسے مانگتے رہے وہ پا گیا اسے جو تہجّد گزار تھا شعر 1 1 8 18 اگست غزل کاشف علی ہاشمی @KashifHashmi کر تو رہا ہوں آہ و فغاں اور کیا کروں دکھلاؤں کیسے سوزِ نہاں! اور کیا کروں دیوار و در کے ساتھ ہی یہ عمر کاٹ دی دیکھا نہ کوئی سنگِ نشاں اور کیا کروں تا عمر حسنِ ظن کا رہا ہوں شکار میں چھوڑا نہیں یہ دشتِ گماں، اور کیا کروں کر تو رہا ہوں آہ و فغاں اور کیا کروں 2 1 6 18 اگست برائے اصلاح ڈاکٹر طارق انور باجوہ @TariqBajwa کچھ اپنے دل کا راز بتاؤ گے یا نہیں تم سچ کہو کہ سچ کو چھپاؤ گے یا نہیں آئیں گے ہم بُلاؤ گے تو سر کے بل وہاں بتلاؤ یہ کہ ملنے کو آؤ گے یا نہیں ہم اپنے اعتماد کا کیا کیا ثبوت دیں اب اور کوئی آگ جلاؤ گے یا نہیں کچھ اپنے دل کا راز بتاؤ گے یا نہیں 0 1 15 اگست موزوں محمّد نازک @Muhammadnazik جب تو ہنستا دکھائی دیتا ہے سب کچھ اچھا دکھائی دیتا ہے اس کی آنکھوں کے اک اشارے سے سارا نقشہ دکھائی دیتا ہے وسعتِ دید ہو گئی محدود وہ ہی ہر جا د...

aruuz.com Whois

"domain_name": "ARUUZ.COM", "registrar": "TUCOWS, INC.", "whois_server": "whois.tucows.com", "referral_url": null, "updated_date": [ "2018-03-24 02:45:58", "2018-08-13T08:07:12" ], "creation_date": [ "2013-06-19 05:39:13", "2013-06-19T05:39:13" ], "expiration_date": [ "2023-06-19 05:39:13", "2023-06-19T05:39:13" ], "name_servers": [ "NS1.SITE4NOW.NET", "NS2.SITE4NOW.NET", "NS3.SITE4NOW.NET", "ns1.site4now.net", "ns2.site4now.net", "ns3.site4now.net" ], "status": [ "clientTransferProhibited https://icann.org/epp#clientTransferProhibited", "clientUpdateProhibited https://icann.org/epp#clientUpdateProhibited" ], "emails": [ "domainabuse@tucows.com", "postmaster@businessics.com" ], "dnssec": "unsigned", "name": "REDACTED FOR PRIVACY", "org": "REDACTED FOR PRIVACY", "address": "REDACTED FOR PRIVACY", "city": "REDACTED FOR PRIVACY", "state": "N/A", "zipcode": "REDACTED FOR PRIVACY", "country": "SG"